جب حلوے کا تذکرہ ہوگیا اب چائے کا تذکرہ شوق سے کریں۔
شمشاد لائبریرین فروری 3، 2013 #506 اسامہ بھائی میری غیر حاضری میں چائے نوش فرمائیں گے تو ہضم تو نہیں ہو گی۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 3، 2013 #509 mfdarvesh نے کہا: حمزہ کہاں چلے گئے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمزہ اس کھیل میں نہیں آتا، بلکہ الف آتا ہے، کیونکہ متحرک الف ہی ہمزہ ہوتا ہے۔
mfdarvesh نے کہا: حمزہ کہاں چلے گئے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمزہ اس کھیل میں نہیں آتا، بلکہ الف آتا ہے، کیونکہ متحرک الف ہی ہمزہ ہوتا ہے۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 4، 2013 #519 فٹ پاتھ اور گلیاں سب بارش کی وجہ سے خراب ہوچکے ہیں کراچی میں۔