شاباشی ملی ہے مجھے میرے استاد محترم کی طرف سے۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 1، 2013 #843 زبر دست آفر ہے آپکی وجی بھائی۔ تو بسم اللہ کریں اور مٹھائی منگوا لیں۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 2، 2013 #850 چلو جی ہم بھی وجی بھائی سے یہاں شاعری سے پرہیز کرنے کو کہہ دیتے ہیں۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 2، 2013 #859 ہائے افسوس! وجی بھائی بھلا استاد محترم الف عین صاحب کی بات کا بھی برا مناتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
وجی لائبریرین مارچ 2، 2013 #860 وجی کی بات کو خود سیاپہ کہ کر اب کہ رہے ہیں کہ ہم بابا جی کی بات کا برا منا رہے ہیں ۔ کیا بات ہے آپکی
وجی کی بات کو خود سیاپہ کہ کر اب کہ رہے ہیں کہ ہم بابا جی کی بات کا برا منا رہے ہیں ۔ کیا بات ہے آپکی