ناراض تو نہیں ہیں ناں وجی بھائی؟
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 3، 2013 #867 وجی نے کہا: وجی کی بات کو خود سیاپہ کہ کر اب کہ رہے ہیں کہ ہم بابا جی کی بات کا برا منا رہے ہیں ۔ کیا بات ہے آپکی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فضول بات ہو گئی ہم سے وجی بھائی! ناراضگی ختم کردیں، ہم ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتے ہیں۔
وجی نے کہا: وجی کی بات کو خود سیاپہ کہ کر اب کہ رہے ہیں کہ ہم بابا جی کی بات کا برا منا رہے ہیں ۔ کیا بات ہے آپکی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فضول بات ہو گئی ہم سے وجی بھائی! ناراضگی ختم کردیں، ہم ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتے ہیں۔
وجی لائبریرین مارچ 3، 2013 #869 عرض یہ ہے کہ جناب آپ فکر نہ کریں زلفی شاہ صاحب ایسی کوئی بات نہیں ناراضگی تو تھی نہیں ۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 3، 2013 #872 وجی نے کہا: عرض یہ ہے کہ جناب آپ فکر نہ کریں زلفی شاہ صاحب ایسی کوئی بات نہیں ناراضگی تو تھی نہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور ہم وجی بھائی کی فراخدلی پر ان کے شکر گزار ہیں۔
وجی نے کہا: عرض یہ ہے کہ جناب آپ فکر نہ کریں زلفی شاہ صاحب ایسی کوئی بات نہیں ناراضگی تو تھی نہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور ہم وجی بھائی کی فراخدلی پر ان کے شکر گزار ہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 3، 2013 #873 صبح میں تو کارن فلیکس تھا، ابھی دوپہر کے کھانے میں بڑے گوشت کا ایک بڑا سا سینڈوچ تھا۔ سینڈوچ کو اردو میں کیا کہیں گے؟
صبح میں تو کارن فلیکس تھا، ابھی دوپہر کے کھانے میں بڑے گوشت کا ایک بڑا سا سینڈوچ تھا۔ سینڈوچ کو اردو میں کیا کہیں گے؟