جناب کیا بات کی ہے آپ نے
وجی لائبریرین مارچ 9، 2013 #965 تو لگتا ہے آپ ابھی قیلولہ کر کے اٹھے ہیں محترم الف عین جی الٹی گنگا بہ رہی ہے
الف عین لائبریرین مارچ 9، 2013 #969 اچھا تو یہ ہے کہ بہنا جاری رہے گنگا کا، ورنہ پانی میں بو آ جاتی ہے
عینی شاہ محفلین مارچ 10، 2013 #972 سوری لیکن مجھے بھول جاتی ا ب پ آپ لوگ اینڈ پر ورڈ لکھ دیا کریں فار می
شمشاد لائبریرین مارچ 11، 2013 #976 لکھتے وقت ایک دفعہ الف بے پڑھ لیا کرو۔ کوئی بھی رکن اگلا حرف لکھے تو تم نہ آؤ پھر؟ ویسے بھی ورڈ نہیں ایلفابیٹ لکھنا چاہیے تھا تمہیں۔
لکھتے وقت ایک دفعہ الف بے پڑھ لیا کرو۔ کوئی بھی رکن اگلا حرف لکھے تو تم نہ آؤ پھر؟ ویسے بھی ورڈ نہیں ایلفابیٹ لکھنا چاہیے تھا تمہیں۔
وجی لائبریرین مارچ 11، 2013 #977 گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ اگر خاتون عینی آتیں رہیں تو شاید ان کو کچھ یاد رہے
عینی شاہ محفلین مارچ 13، 2013 #979 شمشاد نے کہا: کدھر رہ گئی عینی شاہ۔ چلو تمہارے لیے اگلا حرف لکھ دیتا ہوں "ق" مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قینچی تلاش کر رہی تھی پتہ نہیں کہاں رکھ دی ہے تھینکیو انکل
شمشاد نے کہا: کدھر رہ گئی عینی شاہ۔ چلو تمہارے لیے اگلا حرف لکھ دیتا ہوں "ق" مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قینچی تلاش کر رہی تھی پتہ نہیں کہاں رکھ دی ہے تھینکیو انکل