قریب قریب یہی بات میں بھی کہنے والا تھا
وجی لائبریرین مارچ 7، 2013 #943 غریبوں کو کیا معلوم کہ پھل کیا ہوتا ہے آپ کسی بھی زبان میں کہ دیں جناب
شمشاد لائبریرین مارچ 7، 2013 #948 ضرور آپ کو کوئی غلط فہمی ہو گئی ہے وجی بھائی یا پھر کسی لفظ کا مطلب نہیں سمجھے ہوں گے۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 8، 2013 #949 صحیح کہا ہے شمشاد بھائی نے کہ وجی بھائی کو ضرور کوئی غلط فہمی ہوئی ہے ورنہ تو ہر پوسٹ کا مفہوم بالکل واضح ہے۔
صحیح کہا ہے شمشاد بھائی نے کہ وجی بھائی کو ضرور کوئی غلط فہمی ہوئی ہے ورنہ تو ہر پوسٹ کا مفہوم بالکل واضح ہے۔
شعیب سعید شوبی محفلین مارچ 8، 2013 #958 خیر ہے شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔چھلانگ چھلانگ ہوتی ہے، سیدھی ہو کہ اُلٹی ہو!