ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زلفی شاہ

لائبریرین
ثابت ہوا کہ شمشاد بھائی کی طرح وجی بھائی نے بھی پچھلی پوسٹیں نہیں پڑھیں۔ ورنہ خواتین کو داد ضرور دیتے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہماری طرف سے چائے کی دعوت کا اہتمام کیا جائے۔ساتھ میں سموسے پکوڑے بھی ہونے چاہییں۔
 
نیکر پہن کر ٹائی لگائی جا سکتی ہے یا نہیں؟
مجھے نہیں معلوم لیکن یہ امجد میانداد سے پوچھا جاسکتا ہے
ٹھیک پکڑا بھائی۔
کیوں نہیں کیوں نہیں، دھوتی کے ساتھ بھی ٹائی لگائی جا سکتی ہے نیکر تو پھر فیشن میں ہے :) بس کوئی ناراض نہ ہو اور کسی کا استحصال نہ ہو رہا ہو باقی آپ آزاد ہیں۔

greenginghamshortstiesm.jpg


marnihmmensblazershirtt.jpg


or69abdf291264681359635.jpg


redjacketgreentieshorts.jpg


کیوں اپنی کوئی فوٹو دوں کیا؟؟؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
سردار جی دھوتی پر ٹائی لگائے بیری کے درخت پر بیٹھے بیر کھا رہے تھے۔

کسی نے پوچھا کیا ہو رہا ہے، تو کہنے لگے کہ میرے تے بس دو ای شوق نے۔ چنگا کھانا تے چنگا پانا۔
 

وجی

لائبریرین
گزرے پیغام میں کو دیکھیں شروع کردہ حرف کونسا ہے
پھراس حرف سے پہلے والے حرف سے آپنے پیغام کا آغاز کریں
یہ ہے الٹی ترتیب حروف تہجی کی اس کھیل دھاگے کا کھیل
اسی ترتیب میں اپنی بات شروع کریں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top