چائے کون کون پیئے گا؟ اپنا اپنا ہاتھ کھڑا کرے۔
وجی لائبریرین اپریل 4، 2013 #213 وجی کا کہنا ہے کہ اس کھیل کی ترتیب پر ایک نظر ضرور ڈال لیں محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب
محمد علم اللہ محفلین اپریل 4، 2013 #214 ہااااااااااااااااااااںںںںںںںںںںں سوری مجھے پتہ ہی نہیں چلا ۔معذرت
محمد علم اللہ محفلین اپریل 4، 2013 #217 نہیں ہوگا مجھ سے بھیا یہ بہت مشکل ہے ۔گڑبڑا ہی جاتے ہیں احتیاط کے باوجود۔