کھوکھر بھائی یہ میرے بس کا روگ نہیں !!
محمد علم اللہ محفلین اپریل 4، 2013 #227 ظہر کی نماز آج میں نے نہیں پڑھی سچی صرف عصر مغرب پڑھ سکا ۔اب پڑھ کے سونگا انشائ للہ۔
محمد علم اللہ محفلین اپریل 4، 2013 #228 طبیعت کی تفریح کے لئے یہ بھی ضروری ہے اچھا لگا آپ سے بات کر کے ۔آپ اپنے تعارف کا دھاگہ بھی ربط میں ڈالئے پلیز۔
طبیعت کی تفریح کے لئے یہ بھی ضروری ہے اچھا لگا آپ سے بات کر کے ۔آپ اپنے تعارف کا دھاگہ بھی ربط میں ڈالئے پلیز۔
کھوکھر محفلین اپریل 4، 2013 #230 صرف ایک وقت میں ایک ہی پوسٹ کیا کریں دوسروں کو بھی تو موقع ملنا چاہیے نا
محمد علم اللہ محفلین اپریل 4، 2013 #231 شامیانہ کے نیچے جب اتنے سارے لوگ ہوں تو کوئی کسی کا انتظار نہیں کرتا بھائی جان تبھی تو اتنی چیں چیں پے پیں ہوتی ہے۔
شامیانہ کے نیچے جب اتنے سارے لوگ ہوں تو کوئی کسی کا انتظار نہیں کرتا بھائی جان تبھی تو اتنی چیں چیں پے پیں ہوتی ہے۔
محمد علم اللہ محفلین اپریل 5، 2013 #234 رحم کرے خدایا آج میں جمعہ کی نماز بھی چھوڑ دیا بہت افسوس ہوا ۔اے اللہ معاف کرنا ۔
محمد علم اللہ محفلین اپریل 5، 2013 #236 دل رکھنے کے لئے تو پڑھ لیا بھائی جان لیکن افسوس بہر حال رہا ۔یہ اوٹنگ شوٹنگ کا چکر بھی عجیب ہے کبھی کبھی لگتا ہے یہ بھی کوئی لائف ہے۔
دل رکھنے کے لئے تو پڑھ لیا بھائی جان لیکن افسوس بہر حال رہا ۔یہ اوٹنگ شوٹنگ کا چکر بھی عجیب ہے کبھی کبھی لگتا ہے یہ بھی کوئی لائف ہے۔
محمد علم اللہ محفلین اپریل 5، 2013 #240 ذاات باری تعالی سے دعا گو ہوں کہ سوئ حفظی کی بیماری کو دور کر دے ۔