ظاہر میں تو مجھے بھی پسند ہے لیکن وجی بھائی عموماً ایسے لکھتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 13، 2013 #301 ظاہر میں تو مجھے بھی پسند ہے لیکن وجی بھائی عموماً ایسے لکھتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 13، 2013 #305 شاعر حضرات تو اسے دیکھیں گے بھی نہیں اور ہو سکتا ہے طوطے کو بھی شاعر پسند نہ آئیں۔
الف عین لائبریرین اپریل 14، 2013 #312 خدا کرے فارسی محاورے کے مطابق کھوکھر کا محض درد ٹوٹے، دانت نہیں