قبل اس کے کہ باقی کے اراکین آ جائیں، مجھے تو چائے پلا ہی دیں۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین اپریل 7، 2013 #263 فیصلہ کیسے کرلیا آپ نے ف کے بجائے غ سے جملہ لکھنے کا۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین اپریل 7، 2013 #267 طوطے کو رٹوادیں یہ جملہ شمشاد صاحب! عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
طوطے کو رٹوادیں یہ جملہ شمشاد صاحب! عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
محمد علم اللہ محفلین اپریل 7، 2013 #269 ضرب،گھٹاو،تقسیم یعنی کہ لیجئے کل ریاضی اس سے مجھے سخت نفرت رہی ہے ہمیشہ۔