زبردستی بھی تو نہیں کرسکتے ہم کسی سے نہ جانے کی۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مارچ 21، 2013 #36 یار دھکا تو ٹیکسی کو بھی لگانا پڑے گانا اگر وہ خراب ہوگئی راستے میں تو۔
شمشاد لائبریرین مارچ 22، 2013 #39 نان اور وہ بھی روغنی ساتھ میں چھولے، اس کا ناشتہ کر رہا ہوں۔ و علیکم السلام