لو میں بھی آگیا۔ کیا کھارہے ہیں آپ لوگ؟
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مارچ 22، 2013 #43 ”کیا کھا رہے ہیں“ پوچھا ہے میں نے اور آپ جواب دے رہے ہیں ”کیا وقت ہوا ہے؟“ کا۔
مزمل شیخ بسمل محفلین مارچ 22، 2013 #44 قابل احترام سوہنے سوہنے بھائیوں تے میٹھی میٹھی بہنوں. اسی وی حضور میں آگئے آپ لوگاں دے.
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مارچ 22، 2013 #47 عمدہ محسوس ہوا ہمیں شیخ مزمل صاحب کا یہاں آنا۔ خوش آمدید! جناب مزمل شیخ بسمل صاحب!
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مارچ 22، 2013 #49 طے ہوا تھا کہ بریانی پکے گی ، مگر کسی وجہ سے ہندوستانی پلاؤ بنا، بہت مزے کا تھا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 22، 2013 #50 ضرور کہیں نہ کہیں کچھ نہ کچھ گڑ بڑ ضرور ہوئی ہے جو بریانی کی جگہ پلاؤ بنا۔
وجی لائبریرین مارچ 22، 2013 #52 شمشاد بھائی پلاؤ میں کیا برا ہے مجھے خاص پلاؤ بریانی سے بھی اچھا لگتا ہے مگر آلو والی بریانی کی اور بات ہے
شمشاد بھائی پلاؤ میں کیا برا ہے مجھے خاص پلاؤ بریانی سے بھی اچھا لگتا ہے مگر آلو والی بریانی کی اور بات ہے
سید شہزاد ناصر محفلین مارچ 22، 2013 #59 شمشاد نے کہا: ڈھیر ساری بریانی ملے گی کھانے کو لیکن کھیل نہیں بگاڑنے کا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کھیل نہیں بگڑے گا گارنٹی دیتا ہون اس بات کی
شمشاد نے کہا: ڈھیر ساری بریانی ملے گی کھانے کو لیکن کھیل نہیں بگاڑنے کا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کھیل نہیں بگڑے گا گارنٹی دیتا ہون اس بات کی