شادی کی خوشی میں گنگا ہی سیدھی بہا دی۔ شاباش وجی بھائی۔
الف عین لائبریرین اپریل 24، 2013 #384 رحم کرو وجی اپنے آپ پر، دل پہ ہاتھ رکھ کے بولو کہ لڈو پھوٹ رہے ہیں یا نہیں؟۔ ویسے یہ لڈو کیسے پھوٹتے ہیں، کوئی اس پر روشنی ڈالے گا
رحم کرو وجی اپنے آپ پر، دل پہ ہاتھ رکھ کے بولو کہ لڈو پھوٹ رہے ہیں یا نہیں؟۔ ویسے یہ لڈو کیسے پھوٹتے ہیں، کوئی اس پر روشنی ڈالے گا
شمشاد لائبریرین اپریل 24، 2013 #385 ذکر لڈوں کا ہو تو یہ کون سوچتا ہے کہ کیسے پھوٹتے ہیں، لڈو تو بس کھانے چاہییں۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین اپریل 25، 2013 #393 ٹھوکر کھاکر وہ ڈگمگائی ہوں گی، جس سے چائے گر گئی ہوگی ، اب وہ شاید دوبارہ بنا رہی ہوں گی۔