ڈاکٹر ذاکر کی بات تو نہیں ہو رہی؟
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین اپریل 28، 2013 #425 چونک گئے نا آپ بھی؟ واقعی ہمیں نہیں معلوم۔ اگر آپ کو معلوم ہے تو بتادیجیے۔
اشفاق احمد محفلین اپریل 28، 2013 #426 جناب دلی ہی کو دہلی پکارا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جدید اور قدیم کا فرق ہے
محمد علم اللہ محفلین اپریل 28، 2013 #430 تدوین کر دی میں نے غلط لکھ دیا تھا پہلے جی دونوں ایک ہی شہر کے نام ہیں لیکن پرانی دلی اور نئی دلی بھی ہے ۔
تدوین کر دی میں نے غلط لکھ دیا تھا پہلے جی دونوں ایک ہی شہر کے نام ہیں لیکن پرانی دلی اور نئی دلی بھی ہے ۔
محمد علم اللہ محفلین اپریل 28، 2013 #432 پتہ چلا ہے کہ ٹوٹے دل کبھی نہیں جڑتے جڑ بھی ائے تو گانٹھ باقی رہ جاتے ہیں۔