میں تفصیل سے بتاتا ہوں، شمشاد صاحب نے چائے کا پوچھا کہ کس کس کو پینی ہے، پھر میں نے خود کو شمار کروایا تو انھوں نے فرمایا کہ یہ رائے شماری مزید تین دن کرلیتے ہیں اس پر میں نے کہا کہ یہ
چائے نوشی یعنی چائے پینا پلانا ہے یا
کرسی کوشی یعنی حکومت حاصل کرنے کے لیے کی جانے والی کوششیں جن میں کافی عرصہ لگ جاتا ہے۔