حلق سے نہیں اتری بات۔۔ سوکھی ہوئی ادرک تو ’سونٹھ‘ ہوتی ہے۔ ہینگ دوسری ہی چیز ہے، اس کا بگھار دیا جاتا ہے دالوں میں۔ چاٹ مصالحہ میں اسی کی تیز خوشبو ہوتی ہے، اور چاٹوں میں ۔ جیسے دہی بروں میں بھی استعمال کی جاتی ہے۔ کیا ہوتی ہے، اس کا مجھے بھی علم نہیں