کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
طوطا سامنے نہ ہو تو یہ کہہ دوں کہ میں نے دوپہر کھانے میں دال چاول کے علاوہ ملیدہ یا چوری کھائی ہے
 

وجی

لائبریرین
سرکار ہم غریبوں نے کہا سے چوری بنانی اسکے لیئے تو دیسی گھی کی ضرورت ہوتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
زیادہ گھی کی ضرورت تو نہیں ہے۔ آپ ایسا کریں کہ گھی کی جگہ مکھن استعمال کر لیں۔
 

الف عین

لائبریرین
ڈاکٹر نے منع کیا ہے گھی مکھن سے، ہم تو زیتون کا تیل استعمال کرتے ہیں کہ سنت بھی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top