حضرات و خواتین آپ سب کو السلام علیکم
طارق شاہ محفلین جولائی 20، 2013 #1,002 چی خوب! ترتیب بدل کر آپ نے حضرات کو اہمیت دی ۔ جواباََ وعلیکم السلام
طارق شاہ محفلین جولائی 20، 2013 #1,004 ثبوت، اپنے حال میں ہونے کا، جواب دے کر دے رہا ہوں سب کا کہہ نہیں سکتا کہ سب اب نظر نہیں آرہے ہیں
شمشاد لائبریرین جولائی 20، 2013 #1,005 وجی نے کہا: جناب کیا حال ہیں سب کے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک ہے الحمد للہ۔ آپ کیسے ہیں؟
طارق شاہ محفلین جولائی 21، 2013 #1,007 پائے کے مشہور اداکار ٹام کروز کی شخصیت اور اداکاری پر ، جب ہم شکاگو کے قریب رہتے تھے تو موصوف ہمارے پڑوس کی بچہ پارٹی تھی ہمارے الی نوائے کو خیرباد کرنے کے بہت عرصے بعد، یعنی جواں ہوکر فلموں میں مقبول ہوئے آخری تدوین: جولائی 21، 2013
پائے کے مشہور اداکار ٹام کروز کی شخصیت اور اداکاری پر ، جب ہم شکاگو کے قریب رہتے تھے تو موصوف ہمارے پڑوس کی بچہ پارٹی تھی ہمارے الی نوائے کو خیرباد کرنے کے بہت عرصے بعد، یعنی جواں ہوکر فلموں میں مقبول ہوئے
طارق شاہ محفلین جولائی 21، 2013 #1,009 اس وقت نوجوان تھے، یعنی دورِ جوانی میں قدم رکھا چاہتے تھے، ہم اتنے بھی کم عمر نہیں شمشاد بھائی آخری تدوین: جولائی 21، 2013
طارق شاہ محفلین جولائی 21، 2013 #1,011 ہاں کہہ سکتے ہیں، مگر اس پر ہمیں کچھ ملال بھی نہیں ، خیال کی بزرگی کا طالب و دعاگو ہوں
الف عین لائبریرین جولائی 22، 2013 #1,015 لیکن میں تو یہ امید کر رہا ہوں کہ یہ دھاگا بھی عمر طبیعی کو پہنچ چکا۔ لگتا ہے مجھے ہی دونوں نئے دھاگے شروع کرنے پڑیں گے۔ تب تو قفل لگا ہی دیں گے شمشاد
لیکن میں تو یہ امید کر رہا ہوں کہ یہ دھاگا بھی عمر طبیعی کو پہنچ چکا۔ لگتا ہے مجھے ہی دونوں نئے دھاگے شروع کرنے پڑیں گے۔ تب تو قفل لگا ہی دیں گے شمشاد
شمشاد لائبریرین جولائی 22، 2013 #1,016 گھبرائیں نہیں۔ زین فورو میں دھاگے کی لمبائی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
وجی لائبریرین جولائی 22، 2013 #1,017 کیا ہے یہ ہم دو دن نہیں آئے تو محفل کی ترتیب ہی تبدیل کر دی آپ بزرگوں نے
شمشاد لائبریرین جولائی 22، 2013 #1,018 قبلہ اس کو اپڈیٹ کیا ہے۔ دیکھیے تو سہی پہلے سے کتنا اچھا ہو گیا ہے۔
طارق شاہ محفلین جولائی 22، 2013 #1,019 فضول کچھ بھی نہیں آپ کے نہ ہونے سے ! ذرا بھی ڈر نہ رہے جاکے پھر سے سونے سے بالا فی البدیہہ شعرسے قطع نظر، واقعی یوں لگتا ہے وٹامن یا توانائی کا ڈوز مل گیا ہے محفل یا ہمارے کمپیوٹرکو ۔ سپیڈ ۔۔واؤ پھرمائل بہ جوانی ہے
فضول کچھ بھی نہیں آپ کے نہ ہونے سے ! ذرا بھی ڈر نہ رہے جاکے پھر سے سونے سے بالا فی البدیہہ شعرسے قطع نظر، واقعی یوں لگتا ہے وٹامن یا توانائی کا ڈوز مل گیا ہے محفل یا ہمارے کمپیوٹرکو ۔ سپیڈ ۔۔واؤ پھرمائل بہ جوانی ہے