ضرور حکیمانہ مشورہ مان لیا ہوگا کسی کا آپ نے
وجی لائبریرین مارچ 26، 2013 #127 ذہین آدمی لگے مگر اتنے بھی ذہین نہیں آجکل لوگ روئی کی جگہ ائرفون لگا کر رکھتے ہیں
شمشاد لائبریرین مارچ 26، 2013 #129 درد دل کے واسطے پیدا کیا ہے انساں کو دل میں درد ہو تو ڈاکٹر کو دکھانا چاہیے۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مارچ 27، 2013 #137 پتا نہیں یہ چائے پیتے ہوئے ٹماٹر کو کیوں یاد فرما رہے ہیں۔