فرق تو نہیں پڑے گا نا
وجی لائبریرین مارچ 23، 2013 #83 عرض ہے کہ لاہور میں خوب بارش و طوفان آرہا ہے کیا اسکی وجہ عمران خان کا سونامی ہے ؟؟
شمشاد لائبریرین مارچ 23، 2013 #84 ظہر کے بعد تک تو یہاں بھی موسم اچھا تھا لیکن اس وقت گرد و غبار کا اتنا طوفان ہے کہ 100 میٹر تک بھی کچھ نظر نہیں آتا۔
ظہر کے بعد تک تو یہاں بھی موسم اچھا تھا لیکن اس وقت گرد و غبار کا اتنا طوفان ہے کہ 100 میٹر تک بھی کچھ نظر نہیں آتا۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مارچ 23، 2013 #87 صرف اندازے سے کام نہیں چلے گا، پکی بات تو شمشاد بھائی ہی بتائیں گے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 23، 2013 #89 سب جگہیں گھوم کر آیا ہوں۔ طوفان ختم ہو چکا اور بادل بھی برس کر تھم چکے۔