الحمد للہ، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے سب اچھا ہے۔
سید عاطف علی لائبریرین اپریل 15، 2013 #326 مراسلوں کی تعداد بڑھاے کا خوب سلسلہ نکالا احباب محفل نے۔۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 15، 2013 #327 لو جی، ہم تو کھیل کھیل رہے ہیں اور مراسلوں کی تعداد بڑھا رہے ہیں۔
غ۔ن۔غ محفلین اپریل 15، 2013 #328 گویا مراسلہ میٹر کو سپیڈ یہاں سے دی جا سکتی ہے،یہ تم بڑے پتے کی بات ہاتھ آئی آج
الف عین لائبریرین اپریل 16، 2013 #335 ظلم کرتی ہیں غ۔ن۔غ۔ محمود پر لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
محمد علم اللہ محفلین اپریل 16، 2013 #336 طبیعت آدمی کی اس کی اصلی ذات ہوتی ہے اسی سے جیت ہوتی ہے اسی سے مات ہوتی ہے
محمد علم اللہ محفلین اپریل 16، 2013 #338 ضرور اسکی توجہ کی رہبری ہو گی نشے میں تھا تو میں اپنے ہی گھر گیا کیسے
محمد علم اللہ محفلین اپریل 16، 2013 #340 شہر یاروں کے بلاوے بہت آتے ہیں فراز یہ نہ ہو آپ بھی دربار میں گم ہو جائیں