نہ جی یہ بات نہیں ہے۔ پراٹھے کے ساتھ گوشت بھی ہونا چاہیے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 10، 2009 #285 کیا بات ہے، اتنی جلدی کیوں چلدیں، ابھی تو صرف رات کے بارہ ہی تو بجے ہیں۔
خوشی محفلین دسمبر 10، 2009 #291 قدرے پھرتی دکھائی لکھنے میں تو ایساہو گیا اب نہیں ہو گا آپ بھی اندھا دھند تقلید مے کیجئے گا اب
خوشی محفلین دسمبر 10، 2009 #296 ظاہر ھے جو بعد میں آئے انھوں نے ہی غلط لکھا ہو گا ہم دونوں تو ٹھیک ہی لکھ رھے تھے