ویسے شمشاد بھائی ان چھٹیوں میں کیا کھایا پیا کچھ یہ بھی بتا دیتے۔
ابن سعید خادم دسمبر 11، 2009 #326 کیوں نہیں! دعائیں تو آپ سب کے لئے کرتا رہتا ہوں۔ شمشاد بھائی گل بکاؤلی، گل صنوبر، طوطا مینا کی کہانی سبھی کچھ پڑھ رکھا ہے۔
کیوں نہیں! دعائیں تو آپ سب کے لئے کرتا رہتا ہوں۔ شمشاد بھائی گل بکاؤلی، گل صنوبر، طوطا مینا کی کہانی سبھی کچھ پڑھ رکھا ہے۔
عثمان رضا محفلین دسمبر 11، 2009 #331 ظلم یہ آج ہمارے جوان کرتے ہیں پڑھائی کو چھوڑکر باقی جہاں چاہیں وہیںدھیان
عثمان رضا محفلین دسمبر 11، 2009 #333 ضرب لگی تو معافی کا طالب ہوں ۔ پر پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتیں میں بھی طالب عالم ہی ہوں سارا دن نیٹ پہ ہی ہوتا ہوں
ضرب لگی تو معافی کا طالب ہوں ۔ پر پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتیں میں بھی طالب عالم ہی ہوں سارا دن نیٹ پہ ہی ہوتا ہوں
ابن سعید خادم دسمبر 11، 2009 #334 صاحب ضرب کیا لگنی ہے بھلا۔ ضرب تقسیم جمع تفریق تو ہم صبح شام کرتے رہتے ہیں۔
ابن سعید خادم دسمبر 11، 2009 #336 سرکاری غیر سرکاری کاغذات ہوں، بچوں کے امتحانات ہوں، فورم کے مراسلے ہوں یہ عددوں کا کھیل چلتا ہی رہتا ہے۔
سرکاری غیر سرکاری کاغذات ہوں، بچوں کے امتحانات ہوں، فورم کے مراسلے ہوں یہ عددوں کا کھیل چلتا ہی رہتا ہے۔