سویاں بھی پکا لیتے اور شاید حلوہ بھی
شمشاد لائبریرین دسمبر 11، 2009 #312 جناب میں بھی حاضر ہو گیا ہوں۔ آج چھٹی کی وجہ سے دیر سے حاضری ہوئی۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 11، 2009 #318 آرام کا تعلق تو چھٹی سے ہی ہوتا ہے۔ میں تو اس دن دیر تک سوتا ہوں۔
خوشی محفلین دسمبر 11، 2009 #319 یہ چھٹیاں تو ہوتی ہی آرام کرنے لئے ھیں یا اپنوں کے ساتھ وقت گزارنے واسطے