دل میں حرص کی عادت نہیں ختم ہوتی عموما چاہے بندے کا آخری وقت ہی کیوں نہ آجائے
عثمان رضا محفلین دسمبر 11، 2009 #341 دل میں حرص کی عادت نہیں ختم ہوتی عموما چاہے بندے کا آخری وقت ہی کیوں نہ آجائے
عثمان رضا محفلین دسمبر 11، 2009 #343 حرص جہاں نفع بخش ہوگا وہاں عموما نہیں کیا جاتا جیسے نیکی کے کاموں میں
خوشی محفلین دسمبر 11، 2009 #353 بھلی لگتی ھے ایسی تکرار تو مگر ایک ہی بات کی تکرار سے انسان اکتا جاتا ھے