کیسے نہیں ہوگی۔ پکا ارادہ کئے بیٹھا ہوں۔
عثمان رضا محفلین دسمبر 16، 2009 #724 غور و فکر خوب کرلیجیے دوسری سے قبل بعد میں غور نہیں مشکل ہوجائیگا صرف فکر رہ جائیگی
شمشاد لائبریرین دسمبر 16، 2009 #738 دل کی بھی تو ماننی پڑتی ہے ناں۔ دوسری چھوڑ تیسری کو بھی تیار ہوں گے۔