قبل از چچا غالب والی لُغت میں۔
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2010 #763 غالب نے خود ترتیب دی تھی، فرنگیوں نے بھلا کیوں ترتیب دینی تھی اردو لُغت۔
خوشی محفلین فروری 10، 2010 #764 عالی حضرت جس نے بھی ترتیب دیہ ہو آپ کو آم کھانے سے مطلب یا پیڑ گننے سے
الف عین لائبریرین فروری 11، 2010 #766 طوطا بھی ضرور کچھ نہ کچھ رائے بلکہ فتویٰ رکھتا ہوگا اس ضمن میں۔
شمشاد لائبریرین فروری 11، 2010 #776 خیال خوانی اتنی ہوتی ہے کہ سوچتے سوچتے معلوم ہی نہیں پڑتا کہ نیند کب آئی۔