تو کیا ہم بھی زیادہ چائے پیئیں
ابن سعید خادم فروری 11، 2010 #784 اجی ہم نے بھی بعد میں نوٹس کیا تھا کہ ایک حرف چھوڑ دیا ہے موصوف نے۔
الف عین لائبریرین فروری 12، 2010 #797 طوطامیرے ہی ہاتھوں میں اڑ رہا ہے آج کل۔ لیکن ہاتھوں کے طوطے نہیں، محض شمشاد کا۔