صحیح کہہ رہے ہیں لیکن کھیل بھی تو جاری رکھنا تھا نا
الف عین لائبریرین فروری 12، 2010 #805 رونے میں؟ جب ٹائپو میں ’سونے‘ کو ’ہونے‘ لکھ گئے تھے تو یہ ٹائپو بھی ممکن تھی!
ابن سعید خادم فروری 12، 2010 #806 ذہنی ضعف ظاہر ہو رہا ہے بار بار کے ٹائپو سے۔ خیر اب نماز کی تیاری کرنی ہے۔
ابن سعید خادم فروری 12، 2010 #816 ٹھیک ہے اسی طرح پختہ اینٹوں سے صاف کرتے رہے تو دانت ہی صاف ہو جائیں گے چند دنوں میں۔
خوشی محفلین فروری 12، 2010 #817 ٹمٹماتے تاروںکو مت دیکھا کریں روشن چاند کی طرف دھیان رکھیں پانی پی کے سو نا چاھیئے اور جاگ کے بھی پینا چاہیے
ٹمٹماتے تاروںکو مت دیکھا کریں روشن چاند کی طرف دھیان رکھیں پانی پی کے سو نا چاھیئے اور جاگ کے بھی پینا چاہیے