ثمر ہوتا ہے نا بچوں کی کتابوں میں
شمشاد لائبریرین دسمبر 26، 2009 #305 بہت سارے ٹماٹر چاہییں اسے تو، ایک ننھے سے ٹماٹر سے اس کا کیا بنے گا۔
ابن سعید خادم دسمبر 26، 2009 #306 ارے شمشاد بھائی اپنی ملائکہ بٹیا بھی تو ننھی سی ہی ہیں۔ ان کے ساتھ انھیں کے جیسا گول مٹول سا ایک ٹماٹر اچھا لگے گا۔
ارے شمشاد بھائی اپنی ملائکہ بٹیا بھی تو ننھی سی ہی ہیں۔ ان کے ساتھ انھیں کے جیسا گول مٹول سا ایک ٹماٹر اچھا لگے گا۔
ابن سعید خادم دسمبر 26، 2009 #308 ہم کہہ رہے ہیں بٹیا۔ ہماری نظروں میں تو ہماری ملائکہ بٹیا ننھی سی ہی ہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 26، 2009 #309 وہ تو کہتی ہے کہ میں بہت بڑی ہوں، ویسے جب ان کو بڑا کہو تو کہتی ہیں کہ چھوٹی ہوں۔