پورا لکھو ۔۔ کہ گلا دبا دوگی میرا۔۔ ( ڈر تی کیوں ہو )گ گ گ گ گ گ
صاحب ۔۔ آفت نے سن لیا تو سر پکڑ کر روئے گی۔۔ کہ آفت کی پرکالہ ( جیہ) کو آفت کہا جارہا ہے ۔کیوں جان آفت میں ڈال رہے ہیں مغل بھائی؟
تمھیں اور کس کو۔۔۔۔قسم کھا کر بتائیں آفت کس کو کہا؟
تو نہ کرو بھئی ہم نے کون سے ہاتھ جوڑنے ہیں ۔۔غیر ممکن ہے کہ ہم کی بات پر یقین نہ کریں۔