طوطے والے پنجرے میں تو نہیں تھے اپنے فہیم بھائی؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 27، 2009 #322 ضرور میں اس پنجرے کو جھانک کر جاتا لیکن مصروفیت کی وجہ سے ادھر سے گزر ہی نہیں ہوا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 27، 2009 #328 ذرا بھی نہیں ہونی چاہیے۔ ہر کسی کو وہاں جانے کی کھلی اجازت ہونی چاہیے۔
مغزل محفلین دسمبر 27، 2009 #330 ذہن پر زور مت دیں اور یہ لڑی دیکھیے ۔۔ توتے میاں کا کریا کرم ہونے ہی والا ہے
شمشاد لائبریرین دسمبر 27، 2009 #336 جناب پہلے آپ خود تو حلال ہو لیں، ابھی کتنے دن باقی ہیں سہرا باندھنے میں؟