بھئی کس کا ذکر ہو رہا ہے؟ اور کیوں
ابن سعید خادم دسمبر 27، 2009 #346 ہم تو ہر بار خوش ہو جاتے ہیں کیوں کہ امید سی بندھی رہتی ہے جویریہ بٹیا سے۔
مغزل محفلین دسمبر 27، 2009 #353 لسوڑے نہیں کھائے میں نے کافی دن سے ۔۔ سنا ہے جیہ نے باغ لگایا ہے لسوڑوں کا ۔۔ ہاہہاہاہہ
ابن سعید خادم دسمبر 27، 2009 #357 فکر نہ کریں بٹیا آپ کے بھیا نے جو جملہ لکھا ہے اس کو دہرا لیں اور بھائی کو قسم کھانے پر مجبور نہ کریں کیوں کہ ہم قسم شاز و نادر ہی کھاتے ہیں۔
فکر نہ کریں بٹیا آپ کے بھیا نے جو جملہ لکھا ہے اس کو دہرا لیں اور بھائی کو قسم کھانے پر مجبور نہ کریں کیوں کہ ہم قسم شاز و نادر ہی کھاتے ہیں۔