پکے ہوں ٹھیک سے تو اچھے لگتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 29، 2009 #422 بھائی پھیرو (جگہ کا نام) میں ان کی بہتات ہے، وہاں ان کا شکار بکثرت ملتا ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 29، 2009 #426 واضح رہے کہ ان کا شکار ممنوع ہے۔ لائسنس چاہیے ان کو شکار کرنے کے لیے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 29، 2009 #428 میں تو بغیر لائیسنس کے بغیر شکار نہ کروں گا، کہیں پکڑا ہی نہ جاؤں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2009 #436 ضرور گیا تھا چھوٹی عید پر، اس کی ویڈیو لگانا چاہ رہا تھا، لگی نہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2009 #439 ساس سسُر، سالا، سالی، سسُرال، یہ سب س سے ہی کیوں شروع ہوتے ہیں؟ ادھر بھی پوچھا تھا، کسی نے جواب ہی نہیں دیا۔
ساس سسُر، سالا، سالی، سسُرال، یہ سب س سے ہی کیوں شروع ہوتے ہیں؟ ادھر بھی پوچھا تھا، کسی نے جواب ہی نہیں دیا۔