ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ثابت ہوا کہ آپ بھی مغلوں والی خو رکھتے ہیں ، لیجے ہم بھاگے ، آمنہ نے آواز لگانا شروع کردی ہے ، ۔۔دوا بھی دینی ہے اسے اور فیڈ ر بھی ۔
 

مغزل

محفلین
پیار ، ہممم۔ اوکے کردیں گے کیا یاد کریں گے آپ بھی ، کہ کس سخی سے پالا پڑا تھا۔ ہاہاہاہ
 

مغزل

محفلین
بھائی جی ایک آمنہ کے ایک چاچو ادھر بھی ہیں۔ ان کی طرف سے بھی۔

واہ واہ بڑے صاحب، کیا بات ہے آپ کی ، تایا ہیں آپ ، ۔۔ بلکہ عمر میں تو آپ دادا ہیں آمنہ کے ، کیوں ؟؟
(ویسے یہ بری عادت آپ کو کب سے ہوگئی ، اپنی عمر گھٹانے کی ):grin::grin:
 

مغزل

محفلین
میرے منھ میں خاک، مگر شمشاد بھائی ، کی عمر تو بتانا ہی پڑے گی ۔۔ ہے یہی کوئی ، 83 سال 6 ماہ 11 دن اور 72 ساعتیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top