رت یہ کیسی آگئی ہے کہ سوال کرنا بھی منع ہے
شمشاد لائبریرین دسمبر 21، 2009 #165 دل چاہے گا تو جواب دے دیں گے نہیں تو کان لپیٹ کے پتلی گلی سے نکل جائیں گے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 22، 2009 #171 ٹھیک ٹھیک بتاؤ بی بی کتنے سال، کتنے ماہ، کتنے ہفتے، دن، گھنٹے، منٹ اور سیکنڈ ہوئے ہیں۔
ابن سعید خادم دسمبر 22، 2009 #172 تین سال تین ماہ تین ہفتے تین دن تین گھنٹے تین منٹ اور تین سیکینڈ ہو گئے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 22، 2009 #173 بات یہ ہے کہ انہوں نے دو سال کہے اور اپ تین سال سے بھی آگے نکل گئے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 22، 2009 #175 یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ وہ دو سال کہے اور آپ 39 ماہ سے بھی آگے نکل جائیں۔ ارے بھائی 24 ماہ کے ارد گرد رہیں۔
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ وہ دو سال کہے اور آپ 39 ماہ سے بھی آگے نکل جائیں۔ ارے بھائی 24 ماہ کے ارد گرد رہیں۔