طیش کے طرف کیوںمائل ہو رہی ھے طبیعت آپ کی
ابن سعید خادم دسمبر 21، 2009 #122 ضرور آپ کو میرے پیغامات کا مزاج سمجھنے میں مشکل پیش آرہی ہے کیوں کہ میں سمائلیز کا استعمال نہیں کرتا۔
ضرور آپ کو میرے پیغامات کا مزاج سمجھنے میں مشکل پیش آرہی ہے کیوں کہ میں سمائلیز کا استعمال نہیں کرتا۔
ابن سعید خادم دسمبر 21، 2009 #124 شرمندگی کے ڈونگرے برسیں مجھ پر کہ میری وجہ سے اپیا ایسا سوچ رہی ہیں۔
خوشی محفلین دسمبر 21، 2009 #125 سنجیدہ ہوں میں کسی حد تک مگر مد مقابل کی طبیعت کے مطابق بات کرنے کا ہنر بھی آتا ھے مجھے
ابن سعید خادم دسمبر 21، 2009 #126 زیادہ افسوس مجھے اسی بات کا رہتا ہے کہ مجھے کسی سے بھی گفتگو کرنے کا سلیقہ نہیں آتا۔
ابن سعید خادم دسمبر 21، 2009 #128 ذہن پر غرور و تکبر کا سایہ نہ پڑے اس کے لئے اپنے نفس کو خاطر میں نہیں لاتا۔
خوشی محفلین دسمبر 21، 2009 #129 ڈھنگ سے بات کرنا کسی کسی کو ہی آتا ھے اور آتا ہو تو غرور نہ ہو یہ بھی کسی کسی کا کام ھے اب کیا تعریفیں کرواؤ گے منا آج
ڈھنگ سے بات کرنا کسی کسی کو ہی آتا ھے اور آتا ہو تو غرور نہ ہو یہ بھی کسی کسی کا کام ھے اب کیا تعریفیں کرواؤ گے منا آج
ابن سعید خادم دسمبر 21، 2009 #130 دیکھئے اپیا غلطی سے بھی کسی طرح کی تعریف مت کیجئے گا کیوں کہ آپ کا بھائی سرے سے اس قابل ہی نہیں ہوں۔
ابن سعید خادم دسمبر 21، 2009 #132 حال یہ ہے کہ میں یہاں سے اپنے دونوں گال آپ کو پیش نہیں کر سکتا ورنہ دوسرا آپشن بہت پر کشش ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 21، 2009 #138 پانے کو تو واقعی بہت کچھ پایا جا سکتا ہے پر آپ کے بلاگ پر اس ہفتے کی متوقع پوسٹ نہیں دکھی مجھے۔
ابن سعید خادم دسمبر 21، 2009 #140 اللہ تو نے میری ذرا سی بات کا اتنا بھرم رکھا ہے کہ ہماری اپیا سے بلاگ بنوا دیا تو تیری ذات سے کیا بعید جو انھیں ریگیولر بلاگر بھی بنا دے۔
اللہ تو نے میری ذرا سی بات کا اتنا بھرم رکھا ہے کہ ہماری اپیا سے بلاگ بنوا دیا تو تیری ذات سے کیا بعید جو انھیں ریگیولر بلاگر بھی بنا دے۔