ہاں ہاں کیوں نہیں اپیا ہم بہت شوق سے یہ تحفہ قبول کرتے ہیں۔ لیکن شکریہ کہہ کر اپنی ممنونیت کا احساس کم نہیں کریںگے۔ اللہ اپیا کو اپنی جنت کے میوہ جات سے نوازے۔
نہال ہو گیا تھا میں یہ دیکھ کر کہ اپیا نے بھائی کے لئے اتنا کچھ کیا۔ ویسے میرا بھی کئی بار تجربہ رہا ہے کم روشنی میں کم ریزولیوشن کے کیمرے سے تصویریں کھینچنے کا۔