لو۔ شمشاد کے اندر کا جن تیار ہو گیا کام کرنے کو۔
ابن سعید خادم مارچ 6، 2010 #292 شبہہ کرکے شرمندہ نہ کریںبھائی کو۔ پوسٹ کرنے کے فوراً بعد پہلا کام یہی کیا ہے۔
جیہ لائبریرین مارچ 6، 2010 #294 زہے نصیب۔ آج عرصے کے بعد بابا جانی سے مخاطب ہونے کا موقع مل رہا ہے السلام علیکم بابا جانی امریکہ کا ٹرپ کیسا رہا؟ شکر ہے کہ خیریت سے واپس آگئے۔
زہے نصیب۔ آج عرصے کے بعد بابا جانی سے مخاطب ہونے کا موقع مل رہا ہے السلام علیکم بابا جانی امریکہ کا ٹرپ کیسا رہا؟ شکر ہے کہ خیریت سے واپس آگئے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 6، 2010 #297 ذکر اس دھاگے میں حروف تہجی کا الٹی طرف کرنا ہے۔ آپ نے تو سیدھی طرف کر دیا اور وہ بھی لمبی چھلانگ کے ساتھ۔
ذکر اس دھاگے میں حروف تہجی کا الٹی طرف کرنا ہے۔ آپ نے تو سیدھی طرف کر دیا اور وہ بھی لمبی چھلانگ کے ساتھ۔
ع عندلیب محفلین مارچ 6، 2010 #298 ڈر رہی ہوں شمشاد بھائی اس غلطی کے لئے ، بچوں کی گڑبڑھ میں میں نے دیکھا ہی نہیں معذرت۔