ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
حال یہ ہے کہ کئی دنوں سے اپیا اور ان کے بچوں کی خیریت بھی دریافت نہ کر سکا۔ ذاتی پیغامات چونکہ آپ پرھتی ہی نہیں ہیں اس لئے ان کا بھی کوئی فائدہ نیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹافی بنانے کا نسخہ ہے کسی کے پاس تو مجھے بتا دیے۔ بازار سے خرید خرید کر کباڑہ ہو چکا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس لیے پوچھ رہا تھا ٹافی بنانے کا نسخہ کہ بہت سارے بچے ہیں جن کو ٹافیاں دینی پڑتی ہیں۔
 
یوں کریں کہ آپ ٹافیاں خرید لائیں اور اتھیں پیس کر گھول لیں پھر توے پر بھون لیں اور گول گول ٹافیاں بنا لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہری لال نیلی پیلی سفید کالی سب رنگوں کی ایک ساتھ ہی گھول دوں یا الگ الگ۔
 
واہ یہ ایک بہترین سوال کیا ہے آپ نے۔ در اصل اس میں لوگوں کی مختلف آراء ہیں۔ اور مکمل آرٹیکل اردو وکیپیڈیا پر ملاحظہ فرما لیں۔
 
گر کرلپ والے ایک عدد گورنمینٹ پروجیکٹ شروع کر دیں "اردو ٹافیاں" کے نام سے تو کیا ہی اچھا ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top