ڈرتا ہوں میں بھی، اسی لیے رات میں نہیں نکلنے دیتا۔ کہیں کسی طوطی کی غلط نگاہ پڑ گئی تو کیا ہو گا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 19، 2010 #501 ڈرتا ہوں میں بھی، اسی لیے رات میں نہیں نکلنے دیتا۔ کہیں کسی طوطی کی غلط نگاہ پڑ گئی تو کیا ہو گا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 19، 2010 #503 خیال ہے یہ آپ کا یا پکی بات ہے کہ دن میں نگاہ پڑنے سے گناہ نہیں ہوتا۔
الف عین لائبریرین مارچ 19، 2010 #510 بڑھاپے کا اثر ہے میاں، اب سٹھیانا تو پڑتا ہے نا، اور اسی لئے ث قربان ہو گئی۔
ابن سعید خادم مارچ 19، 2010 #511 اب ایسے بھی نہ کہیں چاچو آپ ساٹھ سالہ ضرور ہوئے ہیں پر بوڑھے نہیں ہوئے۔
ابن سعید خادم مارچ 19، 2010 #513 ہم تو ہمیشہ یہی کہتے ہیں کہ بڑھاپا اور عمر ایک ساتھ مت رکھئے اب ہمیں ہی دیکھ لیجئے عمر سے آزاد بوڑھے ہیں۔
ہم تو ہمیشہ یہی کہتے ہیں کہ بڑھاپا اور عمر ایک ساتھ مت رکھئے اب ہمیں ہی دیکھ لیجئے عمر سے آزاد بوڑھے ہیں۔
الف عین لائبریرین مارچ 20، 2010 #519 کس سے پوچھ رہے ہو سوال شمشاد؟ سعود تو سو رہے ہوں گے۔ ان کے پاس ابھی گاڑی نہیں ہے (آخری خبریں ملنے تک( میرے پاس سینٹرو ہے۔ جو یوں ہی کھڑی رہتی ہے ڈرائیور کے انتظار میں!!
کس سے پوچھ رہے ہو سوال شمشاد؟ سعود تو سو رہے ہوں گے۔ ان کے پاس ابھی گاڑی نہیں ہے (آخری خبریں ملنے تک( میرے پاس سینٹرو ہے۔ جو یوں ہی کھڑی رہتی ہے ڈرائیور کے انتظار میں!!
ابن سعید خادم مارچ 20، 2010 #520 قطعی درست فرما رہے ہیں چاچو کہ میرے پاس ابھی کوئی گاڑی نہیں ہے بلکہ روم میٹ کی گاڑی سے کام چل جاتا ہے۔ خیر چند ماہ میں لینا پڑ سکتا ہے۔
قطعی درست فرما رہے ہیں چاچو کہ میرے پاس ابھی کوئی گاڑی نہیں ہے بلکہ روم میٹ کی گاڑی سے کام چل جاتا ہے۔ خیر چند ماہ میں لینا پڑ سکتا ہے۔