یہ اُلٹی حرف تہجی کی مناسبت سے کھیلتے ہیں۔ جیہ نے حرف ر سے لکھا تھا، میں نے اس سے پچھلے حرف ذ سے لکھا ہے، اب اس سے پچھلے حرف ڈ سے شروع کیا ہے۔ آئندہ آنے والا رکن اس سے پچھلے حرف تہجی یعنی کہ د سے فقرہ شروع کرے گا۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ جو بات ہو رہی ہے وہی جاری رہے۔
جواب نہیںرہتا، اگرپتی تیز ہو تو اور بھی مزہ آجاتا ہے
ویسے شمشاد بھائی میں تو کبھی غور نہیں کیا کہ
اردو کی حروف تہجی کیا ہے
مجھے تو عربی کی تر تیب ہی یاد ہے
کہیںلکھی ہو ئی اگر مل جائیںتو مہربانی ہو