ڈر کی بات ہے نہ چنتا کی، یہ تو دستور ہے کہ رات کے بعد دن آتا ہے اور دن کے بعد رات
الف عین لائبریرین اپریل 8، 2010 #841 ڈر کی بات ہے نہ چنتا کی، یہ تو دستور ہے کہ رات کے بعد دن آتا ہے اور دن کے بعد رات
شمشاد لائبریرین اپریل 8، 2010 #843 خوابوں میں گُم رہنا چاہتے ہوں گیے اس لے رات کا انتظار کر رہے ہوں گے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 9، 2010 #846 جناب حیرت کی تو بات ہے بھی نہیں۔ میں خود ابھی خوابوں کی دنیا میں جا رہا ہوں۔
خوشی محفلین اپریل 9، 2010 #847 ثمر کھا کھا کے تنگ آ گئی ہوں ہمیشہ ث مجھ پہ آتی ھےاس پہ اور بھی تنگ ہوں اس بار یہ دھاگہ میں شروع کروں گی 100 صفحات ہونے پر
ثمر کھا کھا کے تنگ آ گئی ہوں ہمیشہ ث مجھ پہ آتی ھےاس پہ اور بھی تنگ ہوں اس بار یہ دھاگہ میں شروع کروں گی 100 صفحات ہونے پر
شمشاد لائبریرین اپریل 9، 2010 #848 ٹھیک ہے ہم آپ کا انتظار کر لیں گے لیکن ایسا نہ ہو کہ انتظار کی گھڑیاں لمبی ہو جائیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 9، 2010 #850 پہلے یہ بتائیں کہ میں جب بھی ای میل سے اردو محفل کے ربط پر کلک کرتا ہوں تو دھاگے کا پہلا پیغام سامنے آتا ہے، جبکہ پہلے آخری پیغام سامنے آیا کرتا تھا۔
پہلے یہ بتائیں کہ میں جب بھی ای میل سے اردو محفل کے ربط پر کلک کرتا ہوں تو دھاگے کا پہلا پیغام سامنے آتا ہے، جبکہ پہلے آخری پیغام سامنے آیا کرتا تھا۔
ابن سعید خادم اپریل 9، 2010 #851 بھئی اگر ایسی بات ہے تو ای میل نوٹیفائر میں تبدیلیاں کی گئی ہوں گی اس اپگریڈ میں۔ کیوں اس بار انہوں نے یو آر ایل فارمیٹ بھی تبدیل کیا ہے۔
بھئی اگر ایسی بات ہے تو ای میل نوٹیفائر میں تبدیلیاں کی گئی ہوں گی اس اپگریڈ میں۔ کیوں اس بار انہوں نے یو آر ایل فارمیٹ بھی تبدیل کیا ہے۔
ابن سعید خادم اپریل 9، 2010 #853 یہ سوال اچھا ہے۔ در اصل میں خود ای میل میں آنے والے روابط کو شاذ و نادر ہی استعمال کرتا ہوں پھر بھی کھوج بین کرتا ہوں اگر کوئی سیٹنگ ہوئی تو بتاتا ہوں۔
یہ سوال اچھا ہے۔ در اصل میں خود ای میل میں آنے والے روابط کو شاذ و نادر ہی استعمال کرتا ہوں پھر بھی کھوج بین کرتا ہوں اگر کوئی سیٹنگ ہوئی تو بتاتا ہوں۔