ضرورت کیا ہے اپیا کہ آپ بات کے مفہوم پر توجہ دیں۔
ابن سعید خادم اپریل 4، 2010 #805 زیادہ سادگی کیا ضرورت اپیا؟ ہم ہیں نہ سادے سہانے۔ آپ شاندار اور شوخ رہیں۔
خوشی محفلین اپریل 4، 2010 #810 خیر سے بس کس روٹ پہ چلانے کا ارادہ ھے اور اس کا دیوار پہ لکھوانے سے کیا کینکشن
ابن سعید خادم اپریل 4، 2010 #811 حد ہو گئی یعنی آپنے کبھی اپنے ملک میں بس کی کھڑکیوں سے سر نکال کر دیواروں پر لکھے بڑھے بڑے اشتہارات نہیں پڑھے؟
حد ہو گئی یعنی آپنے کبھی اپنے ملک میں بس کی کھڑکیوں سے سر نکال کر دیواروں پر لکھے بڑھے بڑے اشتہارات نہیں پڑھے؟
ابن سعید خادم اپریل 4، 2010 #813 جی اپیا مزہ تو اسی میں تھا کہ لوگ ڈنٹتے تھے لیکن خود کھڑکی پر بیٹھنے کا موقع مل جائے تو باز بھی نہیں آتے تھے۔
جی اپیا مزہ تو اسی میں تھا کہ لوگ ڈنٹتے تھے لیکن خود کھڑکی پر بیٹھنے کا موقع مل جائے تو باز بھی نہیں آتے تھے۔
خوشی محفلین اپریل 4، 2010 #814 ثبوت کے طور پہ اس کی نقل فرما لیں اب مجھ پہ ث آئی تو مجھ سے برا کوئی نہ ہو گا
ابن سعید خادم اپریل 5، 2010 #815 ٹھیک ہے اپیا ہم بھی دیکھیں گے کہ اپیا سب کو خود سے کم برا کر کے کیسے لگتی ہیں؟
الف عین لائبریرین اپریل 5، 2010 #817 بجا فرمایا شمشاد، آج صبح میری گاڑی چھوٹ گئی تھی، اس لئے نہیں آ سکا یہاں