عام آدمی بھی فارغ رہتا ہے اگر وہ رٹائر ہو جائے تو، جیسے اب میری باری قریب ہے۔
الف عین لائبریرین اپریل 11، 2010 #901 عام آدمی بھی فارغ رہتا ہے اگر وہ رٹائر ہو جائے تو، جیسے اب میری باری قریب ہے۔
الف عین لائبریرین اپریل 11، 2010 #905 صحیح تو یہی ہے کہ طواف صرف بیت اللہ کا کیا جاتا ہے، اور امسال حج کا بھی پلان ہے دوبارہ۔بہت دن ہو گئے۔۔
صحیح تو یہی ہے کہ طواف صرف بیت اللہ کا کیا جاتا ہے، اور امسال حج کا بھی پلان ہے دوبارہ۔بہت دن ہو گئے۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 11، 2010 #907 سلامتی کے ساتھ آئیں اور سلامتی کے ساتھ جائیں۔ دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا۔
الف عین لائبریرین اپریل 12، 2010 #910 ڈر ہے کہ سعودی عرب میں زیادہ نہ گھوم سکوں، صرف جدہ شاید جانا ہو مکہ اور مدینہ کے علاوہ۔ شمشاد سے فون پر بات ہو سکتی ہے، اور ملاقات ہی ہو سکے تو کیا بات ہے!!!
ڈر ہے کہ سعودی عرب میں زیادہ نہ گھوم سکوں، صرف جدہ شاید جانا ہو مکہ اور مدینہ کے علاوہ۔ شمشاد سے فون پر بات ہو سکتی ہے، اور ملاقات ہی ہو سکے تو کیا بات ہے!!!
ابن سعید خادم اپریل 12، 2010 #913 دیر تک ڈبکی لگا کر بھی تو نہیں رہ سکتے کیوں کہ سانس پھولنے لگتی ہے۔