پتہ نہیں کیوں تربوز اچھے نہیں تھے خربوزے تھے پر اس بار جی نہیں کیا لانے کو۔
ابن سعید خادم اپریل 12، 2010 #921 پتہ نہیں کیوں تربوز اچھے نہیں تھے خربوزے تھے پر اس بار جی نہیں کیا لانے کو۔
الف عین لائبریرین اپریل 13، 2010 #928 منی بٹیا کا نام بھی مت بھول جانا۔۔۔ ویسے کیا رکھنے کی تجویزیں زیر غور ہیں؟
ابن سعید خادم اپریل 13، 2010 #929 لیجئے چاچو ان کا نام رکھنے والوں کی قطار لگی کھڑی ہے ہم کس شمار میں چاچو۔
شمشاد لائبریرین اپریل 13، 2010 #932 کسی اور دنیا سے نہیں، ہو اسی دنیا سے لیکن ذرا الگ قسم کا ہونا چاہیے۔