گیارہ برس گیارہ ماہ اور گیارہ دن، ابھی تو یہ بارہ برس کے بھی نہیں ہوئے۔
شمشاد لائبریرین فروری 21، 2010 #41 گیارہ برس گیارہ ماہ اور گیارہ دن، ابھی تو یہ بارہ برس کے بھی نہیں ہوئے۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 21، 2010 #43 قصور عمر کا نہیں سعود بھائی قصور ان لوگو کا ہے جن پر احتجاج اثر ہی نہیں کرتا
dxbgraphics محفلین فروری 21، 2010 #46 عجیب لگے گا جب میں کہوں کہ دو دو شادیاں کرنی چاہیئے ہر ایک کو۔ کہ مسلمانوں کی تعداد زیادہ ہو
شمشاد لائبریرین فروری 21، 2010 #49 جیہ نے کہا: ظلم نہیں ہونا چاہیئے حقوق میں بھلے سے چار شادیاں کرو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور کرنی چاہییں لیکن اتنے وسائل بھی تو ہوں کہ حقوق میں ظلم نہ ہو۔
جیہ نے کہا: ظلم نہیں ہونا چاہیئے حقوق میں بھلے سے چار شادیاں کرو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور کرنی چاہییں لیکن اتنے وسائل بھی تو ہوں کہ حقوق میں ظلم نہ ہو۔
الف عین لائبریرین فروری 21، 2010 #50 صحیح فرما رہے ہیں شمشاد، بس یہ ہے کہ چار جائز تو ہیں، مگر ضروری تو نہیں کہ مسلمان کی شان ہو!!!
شمشاد لائبریرین فروری 21، 2010 #52 سن کر اچھا لگا لیکن جب واسطہ پڑے گا پھر پوچھوں گا کہ شادی اچھی یا شاعری۔
الف عین لائبریرین فروری 24، 2010 #59 دن بھر ہو گیا، کوئی اس طرف ہی نہیں آیا تو کس کا انتظار کیا جائے۔