فالودے کی دعوت دے دیا کریں بڑوں کو تو وہ خود اعتراض نہیں کریںگے۔
ابن سعید خادم فروری 24، 2010 #85 طبیعت ہوئی کہ آج باہر کھا ک آئیں اس لئے ایک چائنیز ریسٹورینٹ سے ابھی ابھی لوٹے ہیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 24، 2010 #90 زر سے دشمنی تو نہیں ہوتی دوپہر کے کھانے میں، کہ دوستی میں ہی گزارہ ہو جاتا ہے۔
الف عین لائبریرین فروری 25، 2010 #92 ڈر رہا ہوں کہ چائینیز حلال رستوران نہ ہو وہاں؟ یہاں بھی ابھی پچھلے سال ہی کھلی ہے "جمیلہ" کیا اسی کی کوئی برانچ ہے؟
ڈر رہا ہوں کہ چائینیز حلال رستوران نہ ہو وہاں؟ یہاں بھی ابھی پچھلے سال ہی کھلی ہے "جمیلہ" کیا اسی کی کوئی برانچ ہے؟
ابن سعید خادم فروری 25، 2010 #93 ذرا زیادہ ڈر گئے چاچو اور حرف کھا گئے۔ ہم تو ساگ سبزیاں کھانے والے لوگ ہیں۔
ابن سعید خادم فروری 25، 2010 #97 چونکہ اکثر لوگ اس مغالطے کا شکار ہوتے ہیں اس لئے سمجھتا ہوں کہ قصور کچھ اپنا ہی ہے۔
الف عین لائبریرین فروری 25، 2010 #98 چلو چلنے دو، جو بھی کہیں ان کو جائز ہے۔ سعود کو دادا جان بھی کہہ دیں تو کیا حرج ہے۔