ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ضرور پڑھیئے اب آپ تجسس میں ہی سہی پر ایک آدھ مراسلے ت دیکھیں گی ہی جس سے میں کیا آپ بھی خود کو روک نہیں سکتیں شاید۔
 
زبردستی سمجھدار کہہ گئیں حالانکہ بھائی ہم آپ کے ہی ہیں اور یہ بھی جانتی ہیں کہ سمجھداری کی تقسیم میں ڈندی مار کر بڑا حصہ خود لے لیا تھا آپ نے۔ تب سے ہم اتنے بدھو ہو گئے کہ اپنے حصے کی سمجھداری بھی طلب نہ کر سکے۔
 

خوشی

محفلین
راز کی بات بتاؤں ہاہاہاہاہاہا

سچ بڑی ہنسی آئی مجھے علم نہ تھا آُپ کی حس مزاح بھی تیز ھے آُ سے شاید کبھی بات نہیں‌ہوئی تھی اس لئے اندازہ نہ تھا
 
ڈریئے نہیں بٹیا۔ ایسا کہیں گی تو بے پرکیاں کیسے ہضم کر سکیں‌گی بھلا؟ وہاں تو پانچویں چھٹھویں صفحے تک پہونچتے پہونچتے یا وحشت کا نعرہ مار بیتھیں گی۔

ڈ بھول گئی تھیں آپ۔
 

خوشی

محفلین
دیکھیں یہ ڈ پھر ہاتھ سے نکل گئی آپ فکر نہ کریں بے پر کی میں زیادہ دور نہیں اڑنے دیتی
 
جی بٹیا آپ ثمر بھی کھائیے گا اور گوشت بھی پر اب آپ سو جائیے کیوں کہ نیند یا کسی داخلی انتشار کے باعث آپ حروف چھوڑ رہی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top