ثرید کھائے اور سو جائیے۔
ابن سعید خادم نومبر 27، 2009 #169 نہیں اگر کہا بھی ہوتا تو غلط تھوڑی نہ ہوتا کیوں کہ ایک زمانے میں بے پر کی نام سے ایک دھاگہ بھی کھول رکھا تھا میں نے۔
نہیں اگر کہا بھی ہوتا تو غلط تھوڑی نہ ہوتا کیوں کہ ایک زمانے میں بے پر کی نام سے ایک دھاگہ بھی کھول رکھا تھا میں نے۔
خوشی محفلین نومبر 27، 2009 #170 مجھے نہیں علم اس بات کا ، نہ سارے دھاگے پڑھے ھیں نہ ہر دھاگے میں جاتی ہوں میں ،
ابن سعید خادم نومبر 27، 2009 #171 لیجئے اب ویسے بھی وہ کوئی معروف دھاگہ تو تھا نہیں بس اس میں میں ہی لکھتا تھا باقی 5-6 احباب شکریہ کہنے آ جاتے تھے۔
لیجئے اب ویسے بھی وہ کوئی معروف دھاگہ تو تھا نہیں بس اس میں میں ہی لکھتا تھا باقی 5-6 احباب شکریہ کہنے آ جاتے تھے۔
خوشی محفلین نومبر 27، 2009 #172 مجھے لگتا ھے میں کوئی گڑ بڑ کر گئی حروف ابجد کی اب آپ نے بنایا تھا اور لکھتے بھی آپ تھے تو اب تو دیکھنا پڑے گا ، نام پھر سے لکھیں اس کا
مجھے لگتا ھے میں کوئی گڑ بڑ کر گئی حروف ابجد کی اب آپ نے بنایا تھا اور لکھتے بھی آپ تھے تو اب تو دیکھنا پڑے گا ، نام پھر سے لکھیں اس کا
خوشی محفلین نومبر 27، 2009 #176 فائدہ نہیں ہو گا آپ کو ربط دینے کا کیونکہ پڑھنے کے بعد میں تبصرہ کروں گی زوردار
ابن سعید خادم نومبر 27، 2009 #177 غضب ہو جائے گا اگر میں پھر بے پرکیاں اڑانے پر اتر آیا تو لوگ مجھے محفل بدر ہی کر دیں گے۔
ابن سعید خادم نومبر 27، 2009 #179 ظلم مت کیجئے خود پر اس میں کچھ بھی کام کی چیز ہاتھ نہیں لگے گی۔ آخر کو ہے تو بے پر کی ہی ناں۔